ISLAMIC RESEARCHER اسلا می تحقیق کے لیے افراد کی ضرورت ہے
2020-11-16 02:43 Teacher - Education Karachi 509 views Reference: 694Location: Karachi
Salary: 15,000 ₨
ISLAMIC RESEARCHER اسلا می تحقیق کے لیے افراد کی ضرورت ہے
تعلیمی قابلیت درس نظامی یا اسلامیات مع عصری تعلیم گریجویٹ ترجیحاً سانئس ریاضی مضامین- تحقیق تجربہ قابل ترجیح تحقیق تربیت دیجائیگی- عمر 25 سے 45 سال کراچی کے رہائشی ابتدائی مشاہرہ- 15000 روپے مزید اضافہ حسب کارکردگی سی وی بھجیں
qamar.islam700@gmail.com