Login for faster access to the best deals. Click here if you don't have an account.

ضرورت برائے لکڑی اور لوہے کے کاریگر

2020-12-09 20:11   Industrial Worker Technician   Lahore   1.1K views Reference: 1373

Location: Lahore

Salary: Contact us


ضرورت برائے لکڑی اور لوہے کے کاریگر

ہماری فرنیچر بنانے والی فیکٹری میں اچھا کام کرنے والے مندرجہ زیل کاریگروں کی ضرورت ہے

-لویے (ایم –ایس) کھٹرکی کی – دروازے گرل گیٹ کا فیبریکنشن کا کام کرنے والے ماہر کا ریگر

-اسٹیل کی سیڑھیگرل کچنکا فیبریکیشن کا کام کرنے والے ماہر کاریگر

اسپنڈل مشیش آپریٹر

-لکڑی اور شیٹ میں کچن کیبنبٹ الماری اور کاؤنٹر بنانے والے کارپنٹر

ہلکے اور شیٹ میں کچن کیبنٹ الماری اور کا ؤنٹر بنانے والے کارپینٹر

-ہلکے گیج کے مٹیریل کی آرگن ویلڈنگ کا کاریگر

- پکی لکڑی کا فرنیچر بنانے والے ماہر کایگر

-بینڈ سامین اور ٹرالی آرا مشین کا کاریگر

- ہر قسم کی فرنیچر پالش کا کام کرنے والے ماہر کاریگر اور ہیلپر

تنخواہ حسب قابلیتکھانا اور رہائش کی سہولت بھی دی جائے گی خواہشمند رابط کریں

0332-9965925 رابط: عبدل رعوف