Login for faster access to the best deals. Click here if you don't have an account.

FIELD PRODUCTION TRAINEES - | Jobs in Islamabad | Oil & Gas Jobs | NTS Jobs| Multinational Jobs 2022| Govt Jobs |

2022-01-10 01:39   Government   Islamabad   633 views Reference: 5707

Location: Islamabad

Salary: Contact us


ہم ایک ملٹی نیشنل آئل اینڈ گیس کمپنی ہیںیہ کمپنی اندورنِ سندھ اور بلوچستان میں تیل اور گیس کی تلاش اور پیداوار کے عمل میں مصروف ہے اور ترقی اور پھلاؤ کے حوالے سے اس کا ایک بھرپور ٹریک ریکارڈ ہےہم "فیلڈ پروڈکشن ٹرینیز کے لیے قابل اور متحرک افراد کی درخواستیں طلب کررہے ہیں

FIELD PRODUCTION TRAINEES

قابلیت:

سائنس گروپ میں کم از کم B گریڈ کے ساتھ انٹرمیڈنٹ-

عمر 18 سے 21 سال کے درمیان

مندرجہ ذیل ضلع کے ڈومیسائل رکھنے والے درخواست دےسکتے ہیِں

بدین ٹھٹھ ٹندومحمد خانسجاولحیدرآبادسانگھڑ میرپورخاص مٹیاری ٹنڈوالہیارجامشوروخیرپور سکھر گھوٹکیقمبر شہدادکوٹ دادوجھل مگسی خضدار

درخواست دہندہ کے لیے انگریزی زبان کا جاننا ضروری ہے

گریجویٹ اور ماسڑ ڈگری رکھنے والےدرخواست جمع کرانےکے اہل نہیں

اگرآپ مندرجہ بالا اہلیت کے حامل ہیں تو آن لائن درخواست جمع کروانے کے لیے NTS کے ویب سائٹ WWW.NTS.ORG.PK وزٹ کریںپُر شدہ آن لائن فارم کا پرنٹ اپنی پاسپورٹ سائز اور مندرجہ ذیل دستاویزات کی کاپیاں NTS ہیڈ آفس کے پتے پر ارسال کریں پیدائش کا سرٹیفکیٹPartially/Full Vaccinated Covid 19 سرٹیفکیٹڈومیسائل مستقبل رہائش کا سرٹیفکیٹ پی آر سی کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور تعلیمی اسناد-فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 28 جنوری 2022 ہے NTS ہیڈ آفس کا پتہ"

NTS HEADQUARTER PLOT# 96 STREET 4 ISLAMABAD, H-8/1 صرف شارٹ لسٹ کئے گئے امیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے بلایا جائے گانامکمل درخواستں پر غور نہیں کیا جائے گاامیدواروں کا انتخاب صرف میرٹ کی بنیاد پر ہوگا