اسٹور کیپر/ایل ایس ڈی/ایچ ایس ٹوپینٹر/سپروائزر/نائب قاصد/کک یونٹ/مالی/یو ایس ایم/سینٹری ورکر/چوکیدار -Pak Army Civilian |Govt Jobs| Govt Jobs 2021|
2021-12-18 17:12 Pak Army Quetta 636 views Reference: 5515Location: Quetta
Salary: Contact us
سویلین اسامیاں کی بھرتیاں شروع
ایک سرکاری ادارے کو مندرجہ ذیل اسامیوں پر مستقل بنیادوں پر تعیناتی کے لیئے پاکستانی شہریت رکھنے والوں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
:پے سکیل
بی پی ایس 1,5,6,9,12
BPS:1, BPS 5,BPS 6 , BPS 9 , BPS 12
:نام اسامی
اسٹور کیپر
ایل ڈی سی
ایچ ایس ٹو پینٹر
سپروائزر
نائب قاصد
کک یونٹ
مالی
یو ایس ایم
سینٹری ورکر
چوکیدار
تعلیم
پرائمری میٹرک گریجوایٹ
امیدواد اپنی درخواستیں بمعہ تعلیمی اسنادڈومیسائل تجربے کے سرٹیفکیٹ قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ نقول دو عدد پاسپورٹ سائز حالیہ تصاویر کے ساتھ اشتہار کی اشاعت کےپندرہ دن تک ارسال کریں
:ایڈریس
ڈپٹی اسسٹنٹ ایڈ جوائنٹ جنرل ای ایم ای سینٹرکوئٹہ کینٹ
رابطہ نمبر:03112414972