Login for faster access to the best deals. Click here if you don't have an account.

ضرورت برائے ڈرائیور/کُک/ الیکٹریشن - Electrician/Driver/Cook

2020-12-02 18:44   Driver & Rider   Lahore   1.6K views Reference: 1081

Location: Lahore

Salary: Contact us


Electrician/Driver/Cook

گھر کے لئیے ایک عدد کک COOK کی ضرورت ہے جو ہر قسم کے پاکستانی باربی کیو اور کونٹی نینٹل فوڈر بنانے میں کم ازکم 10 سال کا تجربہ رکھتا ہو

ایک عدد ڈرائیور کی ضرورت ہے جو آٹو میٹک گاڑی چلانے کا کم از کم 10 سال کا تجربہ رکھتا ہو

فیکٹیری کے لیے ایک عدد الیکٹریشن کی ضرورت ہے جو کم ازکم 5 سال کا تجربہ رکھتا ہو

نوٹ: صرف مندرجہ بالا خصوصیات کے حامل افراد رابط کریں

برائے رابط:

سوموار – ہفتہ 5:00 9:00

0307-6100565

052-3512662